مواد پر جائیں
Quran Maqasid

دِيَة

قرآن میں دية

معنی: اور خون بہا

دية قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
و د ي

دِيَة

اسم · 2 بار

معنی: اور خون بہا · دوسرے تراجم: تو خون بہا ادا کرنا

قرآن میں صورتیں

  • وَدِيَةٌ ×1
  • فَدِيَةٌ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الواو والدال والحرف المعتل: ثلاث كلمات غير منقاسة: الأولى ودى الفرس ليضرب أو يبول، إذا أدلى. ومنه الودي: ماء يخرج من الإنسان كالمذي.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس

الدية: حق القتيل، وقد وديته وديا. الجوهري: الدية واحدة الديات، والهاء عوض من الواو، تقول: وديت القتيل أديه دية إذا أعطيت ديته، واتديت أي أخذت ديته، وإذا أمرت منه قلت: د فلانا وللاثنين ديا، وللجماعة دوا فلانا. وفي حديث القسامة:

لسان العرب — ابن منظور
مادّہ و د ي پر مکمل اندراجات

دية والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کسی مومن کو شایان نہیں کہ مومن کو مار ڈالے مگر بھول کر اور جو بھول کر بھی مومن کو مار ڈالے تو (ایک تو) ایک مسلمان غلام آزاد کردے اور (دوسرے) مقتول کے وارثوں کو خون بہا دے ہاں اگر وہ معاف کردیں (تو ان کو اختیار ہے) اگر مقتول تمہارے دشمنوں کی جماعت میں سے ہو اور وہ خود مومن ہو تو صرف ایک مسلمان غلام آزاد کرنا چاہیئے اور اگر مقتول ایسے لوگوں میں سے ہو جن میں اور تم میں صلح کا عہد ہو تو وارثان مقتول کو خون بہا دینا اور ایک مسلمان غلام آزاد کرنا چاہیئے اور جس کو یہ میسر نہ ہو وہ متواتر دو مہینے کے روزے رکھے یہ (کفارہ) خدا کی طرف سے (قبول) توبہ (کے لئے) ہے اور خدا (سب کچھ) جانتا اور بڑی حکمت والا ہے

    سورہ نساء، آیت 4:92