مواد پر جائیں
Quran Maqasid

ذَكَّيْ

قرآن میں ذكي

معنی: ذبح کرلیا تم نے

ذكي قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ذ ك و

ذَكَّيْ

فعل · 1 بار

معنی: ذبح کرلیا تم نے

قرآن میں صورتیں

  • ذَكَّيْتُمْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

ذكت النار تذكو: اتقدت وأضاءت، وذكيتها تذكية. وذكاء اسم للشمس، وابن ذكاء للصبح، وذلك أنه تارة يتصور الصبح ابنا للشمس، وتارة حاجبا لها فقيل: حاجب الشمس، وعبر عن سرعة الإدراك وحدة الفهم بالذكاء، كقولهم:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿إلا ما ذكيتم﴾ [المائدة: 3] أي ذبحتم. والذكاة: هي الذبح الشرعي بقطع الحلقوم - وهو مجرى الطعام - والمري - وهو مجرى الماء. واختلف في اشتقاقها؛ فقيل: مأخوذ من ذكاة السن وبلوغ كل شيء منتهاه. ومنه: أذكيت النار: أقمت اشتعالها. وقيل: الذكاة: الحياة. ومنه: ذكت النار تذكو أي خبت واتقدت، فيكون التضعيف في "ذكيتم"…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ذ ك و پر مکمل اندراجات

ذكي والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تم پر مرا ہوا جانور اور (بہتا) لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے اور جو جانور گلا گھٹ کر مر جائے اور جو چوٹ لگ کر مر جائے اور جو گر کر مر جائے اور جو سینگ لگ کر مر جائے یہ سب حرام ہیں اور وہ جانور بھی جس کو درندے پھاڑ کھائیں۔ مگر جس کو تم (مرنے سے پہلے) ذبح کرلو اور وہ جانور بھی جو تھان پر ذبح کیا جائے اور یہ بھی کہ پاسوں سے قسمت معلوم کرو یہ سب گناہ (کے کام) ہیں آج کافر تمہارے دین سے ناامید ہو گئے ہیں تو ان سے مت ڈرو اور مجھی سے ڈرتے رہو (اور) آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا ہاں جو شخص بھوک میں ناچار ہو جائے (بشرطیکہ) گناہ کی طرف مائل نہ ہو تو خدا بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ مائدہ، آیت 5:3