رَتْق
اسم · 1 بارمعنی: ملے ہوئے
قرآن میں صورتیں
- رَتْقًا ×1
رَتْق
معنی: ملے ہوئے
رتق قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ملے ہوئے
الرتق: الضم والالتحام، خلقة كان أم صنعة، قال تعالى: كانتا رتقا ففتقناهما [الأنبياء/ 30] ، أي: منضمتين، والرتقاء: الجارية المنضمة الشفرين، وفلان راتق وفاتق في كذا، أي: هو عاقد وحال.
قوله تعالى: ﴿كانتا رتقا﴾ [الأنبياء: 30] أي متطابقة منضمة لا فرجة بينها ففتق هذه بالمطر وهذه بالنبات. هذا قول ابن عرفة. وقال الأزهري: كانت سماء مرتقة وأرضا مرتقة ففتق كلا منهما. فجعلهما فتقا كقوله تعالى: ﴿الله الذي خلق سبع سماوات ومن الأرض مثلهن﴾ [الطلاق: 12]. وأصل الرتق: الضم والالتحام، ومنه امرأة رتقاء وهي المتضمة…
1 میں سے آیات 1–1
کیا کافروں نے نہیں دیکھا کہ آسمان اور زمین دونوں ملے ہوئے تھے تو ہم نے جدا جدا کردیا۔ اور تمام جاندار چیزیں ہم نے پانی سے بنائیں۔ پھر یہ لوگ ایمان کیوں نہیں لاتے؟
سورہ انبیاء، آیت 21:30