تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
"رتق" کے اصل معنے اور ایک دوسرے میں گھسنے کے ہیں ۔ ابتداءً زمین و آسمان دونوں ظلمت عدم میں ایک دوسرے سے غیر متمیز پڑے تھے ، پھر وجود کے ابتدائی مراحل میں بھی دونوں خلط ملط رہے ، بعدہ قدرت کے ہاتھ نے دونوں کو ایک دوسرے سے جدا کیا ، اس تمیز کے بعد ہر ایک کے طبقات الگ الگ بنے ، اس پر بھی منہ بند تھے نہ آسمان سے بارش ہوتی تھی نہ زمین سے روئیدگی ، آخر خداتعالیٰ نے بنی نوع انسان کے فائدہ کے لئے دونوں کے منہ کھول دئیے ،…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں