رَمِيم
اسم · 2 بارمعنی: بہت پرانی ہوگئی ہوں/ بوسیدہ ہوگئی ہیں · دوسرے تراجم: بوسیدہ ہڈیوں کی طرح
قرآن میں صورتیں
- رَمِيمٌ ×1
- كَٱلرَّمِيمِ ×1
رَمِيم
معنی: بہت پرانی ہوگئی ہوں/ بوسیدہ ہوگئی ہیں
رميم قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بہت پرانی ہوگئی ہوں/ بوسیدہ ہوگئی ہیں · دوسرے تراجم: بوسیدہ ہڈیوں کی طرح
الرم: إصلاح الشيء البالي، والرمة: تختص بالعظم البالي، قال تعالى: من يحي العظام وهي رميم
قال تعالى: ﴿يحيي العظام وهي رميم﴾ [يس: 78] أي البالية: والرم من كل شيء هو البالي. واختصت الرمة بالعظم البالي والرمة بالحبل. ومنه قولهم: أخذ الأسير برمته، وذلك أنهم كانوا يربطون الأسير بقطعة حبل، فقالوا ذلك. ثم عبر بذلك عن الأخذ بجملة الشيء وسمي غيلان - الشاعر المعروف - ذا الرمة لأنه كان معه حبل ودلو، فنادته مية: يا ذا…
2 میں سے آیات 1–2
اور ہمارے بارے میں مثالیں بیان کرنے لگا اور اپنی پیدائش کو بھول گیا۔ کہنے لگا کہ (جب) ہڈیاں بوسیدہ ہوجائیں گی تو ان کو کون زندہ کرے گا؟
سورہ یٰسین، آیت 36:78وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی
سورہ ذاریات، آیت 51:42