رُوح
اسم · 21 بارمعنی: ساتھ روح · دوسرے تراجم: روح, اپنی روح, اور روح, اپنی روح سے
قرآن میں صورتیں
- ٱلرُّوحِ ×5
- بِرُوحِ ×4
- رُوحَنَا ×3
- رُّوحِى ×2
- وَٱلرُّوحُ ×2
- وَرُوحٌ ×1
- بِٱلرُّوحِ ×1
- رُوحُ ×1
رُوح
معنی: ساتھ روح
روح قرآن کی 20 سورتوں کی 22 آیات میں 24 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ساتھ روح · دوسرے تراجم: روح, اپنی روح, اور روح, اپنی روح سے
معنی: رحمت · دوسرے تراجم: تو راحت ہے
الراء والواو والحاء أصل كبير مطرد، يدل على سعة وفسحة واطراد. وأصل [ذلك] كله الريح. وأصل الياء في الريح الواو، وإنما قلبت ياء لكسرة ما قبلها. فالروح روح الإنسان، وإنما هو مشتق من الريح، وكذلك الباب كله. والروح: نسيم الريح. ويقال أراح الإنسان، إذا تنفس. وهو في شعر امرئ القيس. ويقال أروح الماء وغيره: تغيرت رائحته.
الريح: نسيم الهواء، وكذلك نسيم كل شيء، وهي مؤنثة؛ وفي التنزيل: مثل ريح فيها صر أصابت حرث قوم ؛ هو عند سيبويه فعل، وهو عند أبي الحسن فعل وفعل. والريحة: طائفة من الريح؛ عن سيبويه، قال: وقد يجوز أن يدل الواحد على ما يدل عليه الجمع، وحكى بعضهم: ريح وريحة مع كوكب وكوكبة وأشعر أنهما لغتان، وجمع الريح أرواح، وأراويح جمع…
22 میں سے آیات 21–22
جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو
سورہ نبا، آیت 78:38اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
سورہ قدر، آیت 97:4