مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قدر، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

تنزل الملائكة والروح فيها باذن ربهم من كل امر

اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 5 میں سے آیت 4
  • پارہ 30
  • صفحہ 598

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اللہ کے حکم سے روح القدس (حضرت جبریلؑ) بیشمار فرشتوں کے ہجوم میں نیچے اترتے ہیں۔ تاکہ عظیم الشان خیروبرکت سے زمین والوں کو مستفیض کریں۔ اور ممکن ہے "روح" سے مراد فرشتوں کے علاوہ کوئی اور مخلوق ہو۔ بہرحال اس مبارک شب میں باطنی حیات اور روحانی خیروبرکت کا ایک خاص نزول ہوتا ہے۔ یعنی انتظام عالم کے متعلق جو کام اس سال میں مقدر ہیں ان کے نفاذ کی تعیین کے لئے فرشتے آتے ہیں۔ کمامرّفی سورۃ الدخان۔ یا مِّنْ کُلِّ اَمْرٍ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. تَنَزَّلُاترتے ہیںtanazzalu
  2. ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُفرشتےl-malāikatu
  3. وَٱلرُّوحُاور جبرئیلwal-rūḥu
  4. فِيهَااس میںfīhā
  5. بِإِذْنِاذن کے ساتھbi-idh'ni
  6. رَبِّهِماپنے رب کےrabbihim
  7. مِّنسےmin
  8. كُلِّہرkulli
  9. أَمْرٍۢحکم (سے)amrin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں