رَوْضَة
اسم · 2 بارمعنی: ایک باغ · دوسرے تراجم: باغوں ہوں گے
قرآن میں صورتیں
- رَوْضَةٍ ×1
- رَوْضَاتِ ×1
رَوْضَة
معنی: ایک باغ
روضة قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ایک باغ · دوسرے تراجم: باغوں ہوں گے
الروض: مستنقع الماء، والخضرة، قال:
الراء والواو والضاد أصلان متقاربان في القياس، أحدهما يدل على اتساع، والآخر على تليين وتسهيل.
2 میں سے آیات 1–2
تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ (بہشت کے) باغ میں خوش حال ہوں گے
سورہ روم، آیت 30:15تم دیکھو گے کہ ظالم اپنے اعمال (کے وبال) سے ڈر رہے ہوں گے اور وہ ان پر پڑے گا۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ بہشت کے باغوں میں ہوں گے۔ وہ جو کچھ چاہیں گے ان کے لیے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہوگا۔ یہی بڑا فضل ہے
سورہ شوریٰ، آیت 42:22