زَبَد
اسم · 3 بارمعنی: جھاگ
قرآن میں صورتیں
- زَبَدًا ×1
- زَبَدٌ ×1
- ٱلزَّبَدُ ×1
زَبَد
معنی: جھاگ
زبد قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جھاگ
الزبد: زبد الماء، وقد أزبد، أي: صار ذا زبد، قال: فأما الزبد فيذهب جفاء [الرعد/ 17] ، والزبد اشتق منه لمشابهته إياه في اللون، وزبدته زبدا: أعطيته مالا كالزبد كثرة، وأطعمته الزبد، والزباد: نور يشبهه بياضا.
قوله تعالى: ﴿زيدا رابيا﴾ [الرعد: 17] زبد الماء: ما يطفو عليه من تراكم أمواجه، وقد أزبد الماء يزبد أي صار ذا زبد، والزبد معلوم، وهو شبه ما يطفو على الماء. وزبدته زبدا: أعطيته مالا كثيرا مثل الزبد، وأطعمته الزبد. قال المبرد: زبده، يزبده - بكسر زبدا: أعطيته مالا كثيرا مثل الزبد، وأطعمته الزبد. قال المبرد: زبده، يزبده -…
1 میں سے آیات 1–1
اسی نے آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے اپنے اپنے اندازے کے مطابق نالے بہہ نکلے پھر نالے پر پھولا ہوا جھاگ آگیا۔ اور جس چیز کو زیور یا کوئی اور سامان بنانے کے لیے آگ میں تپاتے ہیں اس میں بھی ایسا ہی جھاگ ہوتا ہے۔ اس طرح خدا حق اور باطل کی مثال بیان فرماتا ہے۔ سو جھاگ تو سوکھ کر زائل ہو جاتا ہے۔ اور (پانی) جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے وہ زمین میں ٹھہرا رہتا ہے۔ اس طرح خدا (صحیح اور غلط کی) مثالیں بیان فرماتا ہے (تاکہ تم سمجھو)
سورہ رعد، آیت 13:17