شُحُوم
اسم · 1 بارمعنی: ان دونوں کی چربیاں
قرآن میں صورتیں
- شُحُومَهُمَآ ×1
شُحُوم
معنی: ان دونوں کی چربیاں
شحوم قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ان دونوں کی چربیاں
قال تعالى: حرمنا عليهم شحومهما إلا ما حملت ظهورهما
قوله تعالى: ﴿حرمنا عليهم شحومنا﴾ [الأنعام: 146] الشحوم جمع شحم وهو معروف يكون بوجود السمن ويذهب بذهابه ورجل مشحم: كثير الشحم. وشاحم: يطعم أصحابه الشحم. وشحيم كثر شحم بدنه. وفي الحديث: «لا يجاوز شحمة أذنه» شحمة الأذن: ما لان من أسفلها، وهو معلق القرط وشحمة الأذن قيل: الكمأة البيضاء. وقيل: دودة بيضاء.
1 میں سے آیات 1–1
اور یہودیوں پر ہم نے سب ناخن والے جانور حرام کر دئیے تھے اور گایوں اور بکریوں سے ان کی چربی حرام کر دی تھی سوا اس کے جو ان کی پیٹھ پر لگی ہو یا اوجھڑی میں ہو یا ہڈی میں ملی ہو یہ سزا ہم نے ان کو ان کی شرارت کے سبب دی تھی اور ہم تو سچ کہنے والے ہیں
سورہ انعام، آیت 6:146