مواد پر جائیں
Quran Maqasid

شَطْء

قرآن میں شطء

معنی: اپنی کونپل

شطء قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ش ط أ

شَطْء

اسم · 1 بار

معنی: اپنی کونپل

قرآن میں صورتیں

  • شَطْـَٔهُۥ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الشين والطاء والهمزة فيه كلمتان: إحداهما الشطء شطء النبات، وهو ما خرج من حول الأصل، والجمع أشطاء. وقد شطأت الشجرة. قال الله جل ثناؤه: ﴿كزرع أخرج شطأه﴾ [الفتح: 29]. والأصل شاطئ الوادي: جانبه. وشاطأت الرجل: مشيت على شاطئ ومشى هو على الشاطئ الآخر. وهما متباينتان.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس

الشطء: فرخ الزرع والنخل. وقيل: هو ورق الزرع. وفي التنزيل: كزرع أخرج شطأه ؛ أي طرفه وجمعه شطوء. وقال الفراء: شطؤه السنبل تنبت الحبة عشرا وثمانيا وسبعا، فيقوى بعضه ببعض، فذلك قوله تعالى: فآزره أي فأعانه. وقال الزجاج: أخرج شطأه

لسان العرب — ابن منظور
مادّہ ش ط أ پر مکمل اندراجات

شطء والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    محمدﷺ خدا کے پیغمبر ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے حق میں سخت ہیں اور آپس میں رحم دل، (اے دیکھنے والے) تو ان کو دیکھتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکے ہوئے سر بسجود ہیں اور خدا کا فضل اور اس کی خوشنودی طلب کر رہے ہیں۔ (کثرت) سجود کے اثر سے ان کی پیشانیوں پر نشان پڑے ہوئے ہیں۔ ان کے یہی اوصاف تورات میں (مرقوم) ہیں۔ اور یہی اوصاف انجیل میں ہیں۔ (وہ) گویا ایک کھیتی ہیں جس نے (پہلے زمین سے) اپنی سوئی نکالی پھر اس کو مضبوط کیا پھر موٹی ہوئی اور پھر اپنی نال پر سیدھی کھڑی ہوگئی اور لگی کھیتی والوں کو خوش کرنے تاکہ کافروں کا جی جلائے۔ جو لوگ ان میں سے ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان سے خدا نے گناہوں کی بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے

    سورہ فتح، آیت 48:29