صَبَّ
فعل · 4 بارمعنی: ڈالا جائے گا · دوسرے تراجم: انڈیل دو, ڈالا ہم نے/پلٹنا ہم نے/ انڈیلا ہم نے, تو ڈالا/ انڈیلا
قرآن میں صورتیں
- يُصَبُّ ×1
- صُبُّوا۟ ×1
- صَبَبْنَا ×1
- فَصَبَّ ×1
صَبَّ
معنی: ڈالا جائے گا
صب قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ڈالا جائے گا · دوسرے تراجم: انڈیل دو, ڈالا ہم نے/پلٹنا ہم نے/ انڈیلا ہم نے, تو ڈالا/ انڈیلا
معنی: ڈالنا/ انڈیلنا
قوله تعالى: ﴿أنا صببنا الماء صبا﴾ [عبس: 25]. الصب: السكب بسرعة وكثرة. وقيل: الصب: إراقة المائعات من علو. يقال: صبه فانصب وتصبب. ومنه قولهم: تصبب زيد عرقا. والصبيب: العرق، بمعنى مصبوبا. وأنشد: [من الرجز]
الصاد والباء أصل واحد، وهو إراقة الشيء، وإليه ترجع فروع الباب كله.
4 میں سے آیات 1–4
یہ دو (فریق) ایک دوسرے کے دشمن اپنے پروردگار (کے بارے) میں جھگڑتے ہیں۔ تو کافر ہیں ان کے لئے آگ کے کپڑے قطع کئے جائیں گے (اور) ان کے سروں پر جلتا ہوا پانی ڈالا جائے گا
سورہ حج، آیت 22:19پھر اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو (کہ عذاب پر) عذاب (ہو)
سورہ دخان، آیت 44:48بے شک ہم ہی نے پانی برسایا
سورہ عبس، آیت 80:25تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
سورہ فجر، آیت 89:13