تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی پہلے اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا وَ الصّٰبِئِیۡنَ الیٰ آخرہ میں جن فرقوں کا ذکر ہوا ان سب کو حق و باطل پر ہونے کی حیثیت سے دو فریق کہہ سکتے ہیں۔ ایک مومنین کا گروہ جو اپنے رب کی سب باتوں کو من و عن تسلیم کرتا اور اس کے احکام کے آگے سر بسجود رہتا ہے ۔ دوسرے کفار کا مجمع جس میں یہود ، نصاریٰ ، مجوس ، مشرکین ، صابئین وغیرہ ہم سب شامل ہیں ۔ جو ربانی ہدایات کو قبول نہیں کرتے اور اس کی اطاعت کے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں