صَرْصَر
اسم · 3 بارمعنی: تند۔ تیز · دوسرے تراجم: پالے والی۔ تند
قرآن میں صورتیں
- صَرْصَرًا ×2
- صَرْصَرٍ ×1
صَرْصَر
معنی: تند۔ تیز
صرصر قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تند۔ تیز · دوسرے تراجم: پالے والی۔ تند
3 میں سے آیات 1–3
تو ہم نے بھی ان پر نحوست کے دنوں میں زور کی ہوا چلائی تاکہ ان کو دنیا کی زندگی میں ذلت کے عذاب کا مزہ چکھا دیں۔ اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی ذلیل کرنے والا ہے اور (اس روز) ان کو مدد بھی نہ ملے گی
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:16ہم نے ان پر سخت منحوس دن میں آندھی چلائی
سورہ قمر، آیت 54:19رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا
سورہ حاقہ، آیت 69:6