صِنْوان
اسم · 2 بارمعنی: دوہرے · دوسرے تراجم: اور اکہرے
قرآن میں صورتیں
- صِنْوَانٌ ×2
صِنْوان
معنی: دوہرے
صنوان قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دوہرے · دوسرے تراجم: اور اکہرے
الصنو: الغصن الخارج عن أصل الشجرة، يقال: هما صنوا نخلة، وفلان صنو أبيه، والتثنية: صنوان، وجمعه صنوان . قال تعالى:
قوله تعالي: ﴿صنوان وغير صنوان﴾ [الرعد: 4] وهو أن يكون الأصل واحدا وتتفرع منه النخلتان والثلاث فأكثر. وقيل: هو الغصن الخارج من أصل شجرة. يقال: هما صنوا دوحة. والظاهر اختصاص ذلك بالنخل والبقل. وفي الحديث: ((عم الرجل صنوا أبيه)) أي أن أصلهما واحد. ومنه ((العباس صنوا أبي)) ويستوي المثنى والجمع حالة الوقف في هذه اللفظة وفي…
1 میں سے آیات 1–1
اور زمین میں کئی طرح کے قطعات ہیں۔ ایک دوسرے سے ملے ہوئے اور انگور کے باغ اور کھیتی اور کھجور کے درخت۔ بعض کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں اور بعض کی اتنی نہیں ہوتیں (باوجود یہ کہ) پانی سب کو ایک ہی ملتا ہے۔ اور ہم بعض میوؤں کو بعض پر لذت میں فضیلت دیتے ہیں۔ اس میں سمجھنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں
سورہ رعد، آیت 13:4