صَوامِع
اسم · 1 بارمعنی: خانقاہیں
قرآن میں صورتیں
- صَوَٰمِعُ ×1
صَوامِع
معنی: خانقاہیں
صوامع قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: خانقاہیں
الصومعة: كل بناء متصمع الرأس، أي:
قوله تعالي: ﴿صوامع﴾ [الحج: 40] جمع صومعة وهي متعبدات النصارى، وكل بناء متصمع الرأس، أي متلاصقة. ومنه رجل أصمع أي لاصقة أذنه برأسه. وقيل لصغير الأذن من الناس وغيرهم. ومن كلام علي رضي الله عنه: ((كأني برجل أصلع أصمع)). وفي حديث ابن عباس: ((كان لا يري بأسا أن يضحي بالصمعاء)).
1 میں سے آیات 1–1
یہ وہ لوگ ہیں کہ اپنے گھروں سے ناحق نکال دیئے گئے (انہوں نے کچھ قصور نہیں کیا) ہاں یہ کہتے ہیں کہ ہمارا پروردگار خدا ہے۔ اور اگر خدا لوگوں کو ایک دوسرے سے نہ ہٹاتا رہتا تو (راہبوں کے) صومعے اور (عیسائیوں کے) گرجے اور (یہودیوں کے) عبادت خانے اور (مسلمانوں کی) مسجدیں جن میں خدا کا بہت سا ذکر کیا جاتا ہے ویران ہوچکی ہوتیں۔ اور جو شخص خدا کی مدد کرتا ہے خدا اس کی ضرور مدد کرتا ہے۔ بےشک خدا توانا اور غالب ہے
سورہ حج، آیت 22:40