ضَأْن
اسم · 1 بارمعنی: بھیڑ میں
قرآن میں صورتیں
- ٱلضَّأْنِ ×1
ضَأْن
معنی: بھیڑ میں
ضأن قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بھیڑ میں
الضأن معروف. قال تعالى: من الضأن اثنين [الأنعام/ 143] ، وأضأن الرجل: إذا كثر ضأنه، وقيل: الضائنة واحد الضأن.
الضاد والهمزة والنون أصيل صحيح، وهو بعض الأنعام. من ذلك الضأن. يقال: أضأن الرجل، إذا كثر ضأنه. والضائنة الواحدة من الضأن. وحكى بعضهم: فلان ضائن البطن: مسترخيه.
1 میں سے آیات 1–1
(یہ بڑے چھوٹے چارپائے) آٹھ قسم کے (ہیں) دو (دو) بھیڑوں میں سے اور دو (دو) بکریوں میں سے (یعنی ایک ایک نر اور اور ایک ایک مادہ) (اے پیغمبر ان سے) پوچھو کہ (خدا نے) دونوں (کے) نروں کو حرام کیا ہے یا دونوں (کی) مادنیوں کو یا جو بچہ مادنیوں کے پیٹ میں لپٹ رہا ہو اسے اگر سچے ہو تو مجھے سند سے بتاؤ
سورہ انعام، آیت 6:143