عَزَّرُ
فعل · 3 بارمعنی: اور تعظیم کی تم نے ان کی۔ مدد کی تم نے ان · دوسرے تراجم: اور انہوں نے قوت دی اس کو, اور تم قوت دو اس کو
قرآن میں صورتیں
- وَعَزَّرْتُمُوهُمْ ×1
- وَعَزَّرُوهُ ×1
- وَتُعَزِّرُوهُ ×1
عَزَّرُ
معنی: اور تعظیم کی تم نے ان کی۔ مدد کی تم نے ان
عزر قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور تعظیم کی تم نے ان کی۔ مدد کی تم نے ان · دوسرے تراجم: اور انہوں نے قوت دی اس کو, اور تم قوت دو اس کو
التعزير: النصرة مع التعظيم. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿وعزرتموهم﴾ [المائدة: 12] و ﴿تعزروه﴾ [الفتح: 9] أي نصرتموهم. قال الزجاج: العزر في اللغة: الرد. وتأويل عزرت فلانا، أي أدبته، أي يغلب به ما يردعه عن القبيح كما تقول: نكلت به، أي فعلت به ما يجب أن ينكل معه عن المعاودة. قال قتادة: تأويل ﴿وعزرتموهم﴾ أي نصرتموهم بأن تردوا عنهم أعداءهم. وقال غيره: ﴿تعزروه﴾ تنصروه…
3 میں سے آیات 1–3
اور خدا نے بنی اسرائیل سے اقرار لیا اور ان میں ہم نے بارہ سردار مقرر کئے پھر خدا نے فرمایا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں اگر تم نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہو گے اور میرے پیغمبروں پر ایمان لاؤ گے اور ان کی مدد کرو گے اور خدا کو قرض حسنہ دو گے تو میں تم سے تمہارے گناہ دور کر دوں گا اور تم کو بہشتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں پھر جس نے اس کے بعد تم میں سے کفر کیا وہ سیدھے رستے سے بھٹک گیا
سورہ مائدہ، آیت 5:12وہ جو (محمدﷺ) رسول (الله) کی جو نبی اُمی ہیں پیروی کرتے ہیں جن (کے اوصاف) کو وہ اپنے ہاں تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں۔ وہ انہیں نیک کام کا حکم دیتے ہیں اور برے کام سے روکتے ہیں۔ اور پاک چیزوں کو ان کے لیے حلال کرتے ہیں اور ناپاک چیزوں کو ان پر حرام ٹہراتے ہیں اور ان پر سے بوجھ اور طوق جو ان (کے سر) پر (اور گلے میں) تھے اتارتے ہیں۔ تو جو لوگ ان پر ایمان لائے اور ان کی رفاقت کی اور انہیں مدد دی۔ اور جو نور ان کے ساتھ نازل ہوا ہے اس کی پیروی کی۔ وہی مراد پانے والے ہیں
سورہ اعراف، آیت 7:157تاکہ (مسلمانو) تم لوگ خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کو بزرگ سمجھو۔ اور صبح وشام اس کی تسبیح کرتے رہو
سورہ فتح، آیت 48:9