عَيْلَة
اسم · 1 بارمعنی: مفلسی کا
قرآن میں صورتیں
- عَيْلَةً ×1
عَيْلَة
معنی: مفلسی کا
عيلة قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مفلسی کا
قال تعالى: وإن خفتم عيلة
قوله تعالى: ﴿وإن خفتم عيلة﴾ [التوبة:28] أي فقرأ. يقال: عال يعيل عيلة فهو عائل، أي افتقر، ومنه قوله تعالى: ﴿ووجدك عائلا فأغنى﴾ [الضحى:8] أي أزال عنك فقر النفس، وجعل لك الغنى الأكبر المعني بقوله عليه الصلاة والسلام: «إنما الغني غنى النفس». وقيل: معناها: وجدك فقيرا إلى رجمته وعفوه فأغناك بما غفر لك ما تقدم من ذنبك وما…
1 میں سے آیات 1–1
مومنو! مشرک تو پلید ہیں تو اس برس کے بعد وہ خانہٴ کعبہ کا پاس نہ جانے پائیں اور اگر تم کو مفلسی کا خوف ہو تو خدا چاہے گا تو تم کو اپنے فضل سے غنی کر دے گا۔ بےشک خدا سب کچھ جانتا (اور) حکمت والا ہے
سورہ توبہ، آیت 9:28