مواد پر جائیں
Quran Maqasid

غار

قرآن میں غار

معنی: غار میں تھے

غار قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
غ و ر

غار

اسم · 1 بار

معنی: غار میں تھے

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْغَارِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الغور: المنهبط من الأرض، يقال: غار الرجل، وأغار، وغارت عينه غورا وغئورا ، وقوله تعالى: ماؤكم غورا [الملك/ 30] ، أي: غائرا. وقال: أو يصبح ماؤها غورا [الكهف/ 41] . والغار في الجبل. قال: إذ هما في الغار [التوبة/ 40] ، وكني عن الفرج والبطن بالغارين ، والمغار من المكان كالغور، قال: لو يجدون ملجأ أو مغارات أو مدخلا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الغين والواو والراء أصلان صحيحان: أحدهما خفوض في الشيء وانحطاط وتطامن، والأصل الآخر إقدام على أخذ مال قهرا أو حربا.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ غ و ر پر مکمل اندراجات

غار والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اگر تم پیغمبر کی مدد نہ کرو گے تو خدا اُن کا مددگار ہے (وہ وقت تم کو یاد ہوگا) جب ان کو کافروں نے گھر سے نکال دیا۔ (اس وقت) دو (ہی ایسے شخص تھے جن) میں (ایک ابوبکرؓ تھے) اور دوسرے (خود رسول الله) جب وہ دونوں غار (ثور) میں تھے اس وقت پیغمبر اپنے رفیق کو تسلی دیتے تھے کہ غم نہ کرو خدا ہمارے ساتھ ہے۔ تو خدا نے ان پر تسکین نازل فرمائی اور ان کو ایسے لشکروں سے مدد دی جو تم کو نظر نہیں آتے تھے اور کافروں کی بات کو پست کر دیا۔ اور بات تو خدا ہی کی بلند ہے۔ اور خدا زبردست (اور) حکمت والا ہے

    سورہ توبہ، آیت 9:40