غَرَق
اسم · 1 بارمعنی: غرق ہونے نے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْغَرَقُ ×1
غَرَق
معنی: غرق ہونے نے
غرق قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: غرق ہونے نے
معنی: غرق ہوکر/ ڈوب کر
الغرق: الرسوب في الماء وفي البلاء، وغرق فلان يغرق غرقا، وأغرقه. قال تعالى: حتى إذا أدركه الغرق
قوله تعالى: ﴿وأغرقنا آل فرعون﴾ [الأنفال:54]. الإغراق: التغييب في الماء وشبهه، ثم استعير لكل متعد في شيء. قوله تعالى: ﴿والنازعات غرقا﴾ [النازعات:1] قيل: هي الملائكة تنزع نفوس الكفرة من صدورهم إغراقا، أي مبالغة من قولهم: أغرق الباري في القوس، أي بالغ قيل: والمصدر الإغراق. والغرق اسم المصدر. وفي الحديث: "يأتي على الناس…
2 میں سے آیات 1–2
اور ہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے پار کردیا تو فرعون اور اس کے لشکر نے سرکشی اور تعدی سے ان کا تعاقب کیا۔ یہاں تک کہ جب اس کو غرق (کے عذاب) نے آپکڑا تو کہنے لگا کہ میں ایمان لایا کہ جس (خدا) پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں
سورہ یونس، آیت 10:90ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں
سورہ نازعات، آیت 79:1