سورہ یونس، آیت 90
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
وجاوزنا ببني اسرائيل البحر فاتبعهم فرعون وجنوده بغيا وعدوا حتى اذا ادركه الغرق قال امنت انه لا اله الا الذي امنت به بنو اسرائيل وانا من المسلمين
اور ہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے پار کردیا تو فرعون اور اس کے لشکر نے سرکشی اور تعدی سے ان کا تعاقب کیا۔ یہاں تک کہ جب اس کو غرق (کے عذاب) نے آپکڑا تو کہنے لگا کہ میں ایمان لایا کہ جس (خدا) پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 109 میں سے آیت 90
- پارہ 11
- صفحہ 219
لفظ بہ لفظ
- ۞ وَجَـٰوَزْنَااور گزار دیا ہم نےwajāwaznā
- بِبَنِىٓبنیbibanī
- إِسْرَٰٓءِيلَاسرائیل کوis'rāīla
- ٱلْبَحْرَسمندر سےl-baḥra
- فَأَتْبَعَهُمْپھر پیچھا کیا ان کاfa-atbaʿahum
- فِرْعَوْنُفرعون نےfir'ʿawnu
- وَجُنُودُهُۥاور اس کے لشکروں نےwajunūduhu
- بَغْيًۭاضد کے ساتھbaghyan
- وَعَدْوًا ۖاور زیادتی کے ساتھwaʿadwan
- حَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattā
- إِذَآجبidhā
- أَدْرَكَهُپالیا اس کوadrakahu
- ٱلْغَرَقُغرق ہونے نےl-gharaqu
- قَالَبولاqāla
- ءَامَنتُمیں ایمان لے آیاāmantu
- أَنَّهُۥبیشک وہannahu
- لَآنہیںlā
- إِلَـٰهَکوئی الہilāha
- إِلَّامگرillā
- ٱلَّذِىٓوہ ہستیalladhī
- ءَامَنَتْایمان لائےāmanat
- بِهِۦاس پرbihi
- بَنُوٓا۟بنیbanū
- إِسْرَٰٓءِيلَاسرائیلis'rāīla
- وَأَنَا۠اور میںwa-anā
- مِنَمیں سے ہوںmina
- ٱلْمُسْلِمِينَمسلمانوںl-mus'limīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي