غُمَّة
اسم · 1 بارمعنی: چھپا ہوا۔ مخفی
قرآن میں صورتیں
- غُمَّةً ×1
غُمَّة
معنی: چھپا ہوا۔ مخفی
غمة قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چھپا ہوا۔ مخفی
الغم: ستر الشيء، ومنه: الغمام لكونه ساترا لضوء الشمس. قال تعالى: يأتيهم الله في ظلل من الغمام [البقرة/ 210] . والغمى مثله، ومنه: غم الهلال، ويوم غم، وليلة غمة وغمى، قال:341-ليلة غمى طامس هلالها
قوله تعالى: ﴿كلما أرادوا أن يخرجوا منها من غم أعيدوا فيها﴾ [الحج: 22].
1 میں سے آیات 1–1
اور ان کو نوح کا قصہ پڑھ کر سنادو۔ جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! اگر تم کو میرا تم میں رہنا اور خدا کی آیتوں سے نصیحت کرنا ناگوار ہو تو میں خدا پر بھروسہ رکھتا ہوں۔ تم اپنے شریکوں کے ساتھ مل کر ایک کام (جو میرے بارے میں کرنا چاہو) مقرر کرلو اور وہ تمہاری تمام جماعت (کو معلوم ہوجائے اور کسی) سے پوشیدہ نہ رہے اور پھر وہ کام میرے حق میں کر گزرو اور مجھے مہلت نہ دو
سورہ یونس، آیت 10:71