فَجّ
اسم · 3 بارمعنی: کشادہ
قرآن میں صورتیں
- فِجَاجًا ×2
- فَجٍّ ×1
فَجّ
معنی: کشادہ
فج قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کشادہ
الفج: شقة يكتنفها جبلان، ويستعمل في الطريق الواسع، وجمعهفجاج. قال: من كل فج عميق
قوله تعالى: ﴿لتسلكوا منها سبلا فجاجا﴾] نوح:20 [. الفجاج: جمع فج وهو الطريق الواسع. وقيل: الفج كل شقة يكتنفها جبلان. وقوله تعالى: ﴿يأتين من كل فج عميق﴾] الحج:27 [أي من كل طريق ومن كل واد غامض، وهو أبلغ أي لم تخف دعوتك على أحد من أهل السهل والجبل، والمادة دالة على السعة، ومنه الحديث: "فتفاجت عليه يعني الناقة فرجت رجليها…
3 میں سے آیات 1–3
اور ہم نے زمین میں پہاڑ بنائے تاکہ لوگوں (کے بوجھ) سے ہلنے (اور جھکنے) نہ لگے اور اس میں کشادہ راستے بنائے تاکہ لوگ ان پر چلیں
سورہ انبیاء، آیت 21:31اور لوگوں میں حج کے لئے ندا کر دو کہ تمہاری پیدل اور دبلے دبلے اونٹوں پر جو دور دراز رستوں سے چلے آتے ہو (سوار ہو کر) چلے آئیں
سورہ حج، آیت 22:27تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو
سورہ نوح، آیت 71:20