تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اس کی تقریر سورہ نحل میں گذر چکی۔ یعنی ایک ملک کے لوگ دوسرے ملک والوں سے مل سکیں۔ اگر پہاڑ ایسے ڈھب پر پڑتے کہ راہیں بند ہو جاتیں تو یہ بات کہاں ہوتی (کذا فی الموضح) ان ہی کشادہ راہوں کو دیکھ کر انسان حق تعالیٰ کی قدرت و حکمت اور توحید کی طرف راہ پا سکتا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں