مواد پر جائیں
Quran Maqasid

فَظّ

قرآن میں فظ

معنی: تند خو

فظ قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ف ظ ظ

فَظّ

اسم · 1 بار

معنی: تند خو

قرآن میں صورتیں

  • فَظًّا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الفظ: الكريه الخلق، مستعار من الفظ، أي:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ولو كنت فظا غليظ القلب لانفضا من حولك﴾ [آل عمران: 159] الفظ: القاسي القلب الغليظ الجانب السيئ الخلق. قال الأزهري: أصل الفظ ماء الكرش يعتصر فيشرب عند إعواز الماء وشدة الضرورة، وسمي فظا لغلظ شربه.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ف ظ ظ پر مکمل اندراجات

فظ والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اے محمدﷺ) خدا کی مہربانی سے تمہاری افتاد مزاج ان لوگوں کے لئے نرم واقع ہوئی ہے۔ اور اگر تم بدخو اور سخت دل ہوتے تو یہ تمہارے پاس سے بھاگ کھڑے ہوتے۔ تو ان کو معاف کردو اور ان کے لئے (خدا سے) مغفرت مانگو۔ اور اپنے کاموں میں ان سے مشورت لیا کرو۔ اور جب (کسی کام کا) عزم مصمم کرلو تو خدا پر بھروسا رکھو۔ بےشک خدا بھروسا رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:159