مواد پر جائیں
Quran Maqasid

فُوم

قرآن میں فوم

معنی: لہسن اس کے سے

فوم قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ف و م

فُوم

اسم · 1 بار

معنی: لہسن اس کے سے

قرآن میں صورتیں

  • وَفُومِهَا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الفوم: الحنطة، وقيل: هي الثوم، يقال: ثوم وفوم، كقولهم: جدث وجدف . قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الفاء والواو والميم أصل صحيح مختلف في تفسيره، وهو، الفوم. قال قوم: هو الثوم، وقال آخرون: هو الحنطة. ويقولون: فوموا لنا، أي اخبزوا.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ف و م پر مکمل اندراجات

فوم والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب تم نے کہا کہ موسیٰ! ہم سے ایک (ہی) کھانے پر صبر نہیں ہو سکتا تو اپنے پروردگار سے دعا کیجئے کہ ترکاری اور ککڑی اور گیہوں اور مسور اور پیاز (وغیرہ) جو نباتات زمین سے اُگتی ہیں، ہمارے لیے پیدا کر دے۔ انہوں نے کہا کہ بھلا عمدہ چیزیں چھوڑ کر ان کے عوض ناقص چیزیں کیوں چاہتے ہوں۔ (اگر یہی چیزیں مطلوب ہیں) تو کسی شہر میں جا اترو، وہاں جو مانگتے ہو، مل جائے گا۔ اور (آخرکار) ذلت (ورسوائی) اور محتاجی (وبے نوائی) ان سے چمٹا دی گئی اور وہ الله کے غضب میں گرفتار ہو گئے۔ یہ اس لیے کہ وہ الله کی آیتوں سے انکار کرتے تھے اور (اس کے) نبیوں کو ناحق قتل کر دیتے تھے۔ (یعنی) یہ اس لیے کہ نافرمانی کئے جاتے اور حد سے بڑھے جاتے تھے

    سورہ بقرہ، آیت 2:61