قارِعَة
اسم · 5 بارمعنی: کوئی آفت · دوسرے تراجم: کھڑکا دینے والی کو, عظیم حادثہ/ کھڑ کھڑانے والی, وہ عظیم حادثہ/ کیا ہے وہ کھڑ کھڑانے والی, کھڑ کھڑانے والی / وہ عظیم حادثہ کیا ہے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْقَارِعَةُ ×3
- قَارِعَةٌ ×1
- بِٱلْقَارِعَةِ ×1
قارِعَة
معنی: کوئی آفت
قارعة قرآن کی 3 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کوئی آفت · دوسرے تراجم: کھڑکا دینے والی کو, عظیم حادثہ/ کھڑ کھڑانے والی, وہ عظیم حادثہ/ کیا ہے وہ کھڑ کھڑانے والی, کھڑ کھڑانے والی / وہ عظیم حادثہ کیا ہے
القرع: ضرب شيء على شيء، ومنه: قرعته بالمقرعة. قال تعالى: كذبت ثمود وعاد بالقارعة
قوله تعالي: ﴿القارعة ما القارعة﴾ [1 - 2] هي القيامة لأنها تقرع الخلائق: أي تصيبهم بشدائدها. وأصل القرع ضرب شيء علي شيء. والمقرعة: آلة القرع.
5 میں سے آیات 1–5
اور اگر کوئی قرآن ایسا ہوتا کہ اس (کی تاثیر) سے پہاڑ چل پڑتے یا زمین پھٹ جاتی یا مردوں سے کلام کرسکتے۔ (تو یہی قرآن ان اوصاف سے متصف ہوتا مگر) بات یہ ہے کہ سب باتیں خدا کے اختیار میں ہیں تو کیا مومنوں کو اس سے اطمینان نہیں ہوا کہ اگر خدا چاہتا تو سب لوگوں کو ہدایت کے رستے پر چلا دیتا۔ اور کافروں پر ہمیشہ ان کے اعمال کے بدلے بلا آتی رہے گی یا ان کے مکانات کے قریب نازل ہوتی رہے گی یہاں تک کہ خدا کا وعدہ آپہنچے۔ بےشک خدا وعدہ خلاف نہیں کرتا
سورہ رعد، آیت 13:31کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا
سورہ حاقہ، آیت 69:4کھڑ کھڑانے والی
سورہ قارعہ، آیت 101:1کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
سورہ قارعہ، آیت 101:2اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
سورہ قارعہ، آیت 101:3