قاصِرَة
اسم · 3 بارمعنی: جھکانے والیاں · دوسرے تراجم: نیچی رکھنے والیاں
قرآن میں صورتیں
- قَٰصِرَٰتُ ×3
قاصِرَة
معنی: جھکانے والیاں
قاصرة قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جھکانے والیاں · دوسرے تراجم: نیچی رکھنے والیاں
القصر: خلاف الطول، وهما من الأسماء المتضايفة التي تعتبر بغيرها، وقصرت كذا:
قوله تعالى: ﴿لا يقصرون﴾ [الأعراف:202] أي لا يكفون. يقال: قصر وأقصر: إذا كف، قاله الهروي، وقال الراغب: قصر في كذا: توانى، وقصر عنه لم ينله، وأقصر عنه: إذا كف مع القدرة عليه.
3 میں سے آیات 1–3
اور ان کے پاس عورتیں ہوں گی جو نگاہیں نیچی رکھتی ہوں گی اور آنکھیں بڑی بڑی
سورہ صافات، آیت 37:48اور ان کے پاس نیچی نگاہ رکھنے والی (اور) ہم عمر (عورتیں) ہوں گی
سورہ ص، آیت 38:52ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے
سورہ رحمٰن، آیت 55:56