مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ رحمٰن، آیت 56

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فيهن قاصرات الطرف لم يطمثهن انس قبلهم ولا جان

ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 56
  • پارہ 27
  • صفحہ 533

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فِيهِنَّان میں ہوں گیfīhinna
  2. قَـٰصِرَٰتُجھکانے والیاںqāṣirātu
  3. ٱلطَّرْفِنگاہوں کوl-ṭarfi
  4. لَمْنہیںlam
  5. يَطْمِثْهُنَّچھوا ہوگا ان کوyaṭmith'hunna
  6. إِنسٌۭکسی انسان نےinsun
  7. قَبْلَهُمْان سے پہلےqablahum
  8. وَلَااور نہwalā
  9. جَآنٌّۭکسی جن نےjānnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں