مواد پر جائیں
Quran Maqasid

قِرَدَة

قرآن میں قردة

معنی: بندر

قردة قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ق ر د

قِرَدَة

اسم · 3 بار

معنی: بندر

قرآن میں صورتیں

  • قِرَدَةً ×2
  • ٱلْقِرَدَةَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

القرد جمعه قردة. قال تعالى: كونوا قردة خاسئين [البقرة/ 65] ، وقال: وجعل منهم القردة والخنازير [المائدة/ 60] ، قيل: جعل صورهم المشاهدة كصور القردة. وقيل: بل جعل أخلاقهم كأخلاقها وإن لم تكن صورتهم كصورتها. والقراد جمعه: قردان، والصوف القرد: المتداخل بعضه في بعض، ومنه قيل:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالي: ﴿كونوا قردة﴾ [البقرة: 65] القردة جمع قرد، وهو هذا الحيوان المعروف، قيل: جعلوا مثل صور القردة حقيقة، وقيل: بل في أخلاقها وفسادها، وذلك أن القرد أخبث حيوان وأفسده.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ق ر د پر مکمل اندراجات

قردة والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم ان لوگوں کو خوب جانتے ہوں، جو تم میں سے ہفتے کے دن (مچھلی کا شکار کرنے) میں حد سے تجاوز کر گئے تھے، تو ہم نے ان سے کہا کہ ذلیل وخوار بندر ہو جاؤ

    سورہ بقرہ، آیت 2:65
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہو کہ میں تمہیں بتاؤں کہ خدا کے ہاں اس سے بھی بدتر جزا پانے والے کون ہیں؟ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی اور جن پر وہ غضبناک ہوا اور (جن کو) ان میں سے بندر اور سور بنا دیا اور جنہوں نے شیطان کی پرستش کی ایسے لوگوں کا برا ٹھکانہ ہے اور وہ سیدھے رستے سے بہت دور ہیں

    سورہ مائدہ، آیت 5:60
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    غرض جن اعمال (بد) سے ان کو منع کیا گیا تھا جب وہ ان (پراصرار اور ہمارے حکم سے) گردن کشی کرنے لگے تو ہم نے ان کو حکم دیا کہ ذلیل بندر ہوجاؤ

    سورہ اعراف، آیت 7:166