كَرْب
اسم · 4 بارمعنی: کرب · دوسرے تراجم: مشکل
قرآن میں صورتیں
- ٱلْكَرْبِ ×3
- كَرْبٍ ×1
كَرْب
معنی: کرب
كرب قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کرب · دوسرے تراجم: مشکل
الكرب: الغم الشديد. قال تعالى: فنجيناه وأهله من الكرب العظيم
قوله تعالى: ﴿فنجيناه وأهله من الكرب العظيم﴾ [الأنبياء: 76] الكرب: الغم الشديد. والكربة: الغمة الشديدة. قيل: وأصل ذلك من كرب الأرض: أي حفرها وقلبها بالحفر، فكأن الغم يثير النفس إثارة ذلك. وقيل: أصله من قلب الأرض بالكراب، أي الآلة التي تحرث بها الأرض. وقيل: أصله من أكربت الدلو، أي شددته بالكرب، فكأن الكرب يضيق النفس…
4 میں سے آیات 1–4
کہو کہ خدا ہی تم کو اس (تنگی) سے اور ہر سختی سے نجات بخشتا ہے۔ پھر (تم) اس کے ساتھ شرک کرتے ہو
سورہ انعام، آیت 6:64اور نوح (کا قصہ بھی یاد کرو) جب (اس سے) پیشتر انہوں نے ہم کو پکارا تو ہم نے ان کی دعا قبول فرمائی اور ان کو اور ان کے ساتھیوں کو بڑی گھبراہٹ سے نجات دی
سورہ انبیاء، آیت 21:76اور ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے نجات دی
سورہ صافات، آیت 37:76اور ان کو اور ان کی قوم کو مصیبت عظیمہ سے نجات بخشی
سورہ صافات، آیت 37:115