مواد پر جائیں
Quran Maqasid

كُرْسِيّ

قرآن میں كرسي

معنی: اس کی کرسی

كرسي قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ك ر س

كُرْسِيّ

اسم · 2 بار

معنی: اس کی کرسی

قرآن میں صورتیں

  • كُرْسِيُّهُ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الكرسي في تعارف العامة: اسم لما يقعد عليه. قال تعالى: وألقينا على كرسيه جسدا ثم أناب

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وسع كرسيه السموات والأرض﴾ [البقرة: 255]. الكرسي في العرف العام: اسم لما يقعد عليه، واشتقاقه من الكرس وهو المتلبد، وقال الراغب: وهو في الأصل منسوب إلى الكرس أي المتلبد. قلت: وفيه نظر لأن النحويين نصوا على أن ياءه وياء يحيى ونحوهما ليسا للنسب. واستدلوا بأنهما جمعا على فعالي، وفعالي لا يكون جمعا لما ياؤه…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ك ر س پر مکمل اندراجات

كرسي والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں زندہ ہمیشہ رہنے والا اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب اسی کا ہے کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس سے (کسی کی) سفارش کر سکے جو کچھ لوگوں کے روبرو ہو رہا ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہوچکا ہے اسے سب معلوم ہے اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز پر دسترس حاصل نہیں کر سکتے ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے (اسی قدر معلوم کرا دیتا ہے) اس کی بادشاہی (اور علم) آسمان اور زمین سب پر حاوی ہے اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے

    سورہ بقرہ، آیت 2:255
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے سلیمان کی آزمائش کی اور ان کے تخت پر ایک دھڑ ڈال دیا پھر انہوں نے (خدا کی طرف) رجوع کیا

    سورہ ص، آیت 38:34