كَفِيل
اسم · 1 بارمعنی: ضامن۔ ذمہ دار
قرآن میں صورتیں
- كَفِيلًا ×1
كَفِيل
معنی: ضامن۔ ذمہ دار
كفيل قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ضامن۔ ذمہ دار
الكفالة: الضمان، تقول: تكفلت بكذا، وكفلته فلانا، وقرئ: وكفلها زكريا
قوله تعالى: ﴿يكن له كفل منها﴾ [النساء: 85] الكفل: الحظ والنصيب الذي فيه الكفالة كأنه تكفل بأمره، واشتقاقه من الكفالة هي الضمان من قولهم: كفلت فلانا وتكفلت به لأنه نصيب مضمون. وقال أبو منصور: اشتقاقه من الكفل الذي هو الكساء الحاوي للراكب، وذلك أن الرديف يحوي كساء على سنام البعير لئلا يسقط عند ركوبه. فكأن ذلك النصيب…
1 میں سے آیات 1–1
اور جب خدا سے عہد واثق کرو تو اس کو پورا کرو اور جب پکی قسمیں کھاؤ تو اُن کو مت توڑو کہ تم خدا کو اپنا ضامن مقرر کرچکے ہو۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو جانتا ہے
سورہ نحل، آیت 16:91