كِلا
اسم · 1 بارمعنی: وہ دونوں
قرآن میں صورتیں
- كِلَاهُمَا ×1
كِلا
معنی: وہ دونوں
كلا قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ دونوں
قوله تعالى: ﴿أو كلاهما﴾ [الإسراء: 23] كلا ألفها عن واو بدليل قولهم في مونثع كلتا، فأبدلوا الواو تاء لأنه قد كثر إبدالها منها في ترة وتولج وتخمة وأخوات لها مذكورة، ولفظهما مفرد، معناهما التثنية، ولذلك روعي هذا مرة وهذا أخرى، وقد جمع بينهما من قال: [من البسيط]
ابن سيده: كلا كلمة مصوغة للدلالة على اثنين، كما أن كلا مصوغة للدلالة على الجمع؛ قال سيبويه: وليست كلا من لفظ كل، كل صحيحة وكلا معتلة. ويقال للأنثيين كلتا، وبهذه التاء حكم على أن ألف كلا منقلبة عن واو، لأن بدل التاء من الواو أكثر من بدلها من الياء، قال: وأما قول سيبويه جعلوا كلا كمعى، فإنه لم يرد أن ألف كلا منقلبة عن…
1 میں سے آیات 1–1
اور تمہارے پروردگار نے ارشاد فرمایا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرتے رہو۔ اگر ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے سامنے بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو اُن کو اُف تک نہ کہنا اور نہ انہیں جھڑکنا اور اُن سے بات ادب کے ساتھ کرنا
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:23