كُوِّرَتْ
فعل · 3 بارمعنی: ڈھانپتا ہے · دوسرے تراجم: لپیٹ دیا جائے گا
قرآن میں صورتیں
- يُكَوِّرُ ×1
- وَيُكَوِّرُ ×1
- كُوِّرَتْ ×1
كُوِّرَتْ
معنی: ڈھانپتا ہے
كورت قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ڈھانپتا ہے · دوسرے تراجم: لپیٹ دیا جائے گا
كور الشيء: إدارته وضم بعضه إلى بعض، ككور العمامة، وقوله تعالى: يكور الليل على النهار ويكور النهار على الليل
الكاف والواو والراء أصل صحيح يدل على دور وتجمع. من ذلك الكور: الدور. يقال كار يكور، إذا دار. وكور العمامة: دورها. والكورة: الصقع، لأنه يدور على ما فيه من قرى. ويقال طعنه فكوره، إذا ألقاه مجتمعا. ومنه قوله تعالى: ﴿إذا الشمس كورت﴾ [التكوير: 1] كأنها جمعت جمعا، والكور: الرحل; لأنه يدور بغارب البعير; والجمع أكوار. فأما…
2 میں سے آیات 1–2
اسی نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ (اور) وہی رات کو دن پر لپیٹتا ہے اور دن کو رات پر لپیٹتا ہے اور اسی نے سورج اور چاند کو بس میں کر رکھا ہے۔ سب ایک وقت مقرر تک چلتے رہیں گے۔ دیکھو وہی غالب (اور) بخشنے والا ہے
سورہ زمر، آیت 39:5جب سورج لپیٹ لیا جائے گا
سورہ تکویر، آیت 81:1