لِزام
اسم · 2 بارمعنی: چمٹنے والا۔ لازم ہونے والا · دوسرے تراجم: چمٹ جانے والا
قرآن میں صورتیں
- لِزَامًا ×2
لِزام
معنی: چمٹنے والا۔ لازم ہونے والا
لزام قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چمٹنے والا۔ لازم ہونے والا · دوسرے تراجم: چمٹ جانے والا
لزوم الشيء: طول مكثه، ومنه يقال: لزمه
قوله تعالى: ﴿فسوف يكون لزاما﴾ [الفرقان: 77] اللزام: التلازم، وهو عدم الانفكاك، والتقصي من الشيء. يقال: لزمه يلزمه لزوما، ولازمه ملازمة ولزاما. وقيل: هو طول مكث الشيء مع غيره. والمعنى فسوف يكون التكذيب لازما لمن كذب حتى صار يعلمه. وقيل: فسوف يكون آخر التكذيب لزاما غير منفك عنكم. قال أبو عبيدة: لزاما، أي فيصلا. وقال…
2 میں سے آیات 1–2
اور اگر ایک بات تمہارے پروردگار کی طرف سے پہلے صادر اور (جزائے اعمال کے لئے) ایک میعاد مقرر نہ ہوچکی ہوتی تو (نزول) عذاب لازم ہوجاتا
سورہ طٰہٰ، آیت 20:129کہہ دو کہ اگر تم (خدا کو) نہیں پکارتے تو میرا پروردگار بھی تمہاری کچھ پروا نہیں کرتا۔ تم نے تکذیب کی ہے سو اس کی سزا (تمہارے لئے) لازم ہوگی
سورہ فرقان، آیت 25:77