أَلْزَمَ
فعل · 3 بارمعنی: کیا ہم لازم کردیں تم پر اس کو۔ کیا ہم تھوپ دیں اس کو تم پر · دوسرے تراجم: چمٹا دیا/ لگا دیا/ لازم کردیا ہم نے اس کو, اور پابند کیا ان کو
قرآن میں صورتیں
- أَنُلْزِمُكُمُوهَا ×1
- أَلْزَمْنَٰهُ ×1
- وَأَلْزَمَهُمْ ×1
أَلْزَمَ
معنی: کیا ہم لازم کردیں تم پر اس کو۔ کیا ہم تھوپ دیں اس کو تم پر
ألزم قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کیا ہم لازم کردیں تم پر اس کو۔ کیا ہم تھوپ دیں اس کو تم پر · دوسرے تراجم: چمٹا دیا/ لگا دیا/ لازم کردیا ہم نے اس کو, اور پابند کیا ان کو
لزوم الشيء: طول مكثه، ومنه يقال: لزمه
قوله تعالى: ﴿فسوف يكون لزاما﴾ [الفرقان: 77] اللزام: التلازم، وهو عدم الانفكاك، والتقصي من الشيء. يقال: لزمه يلزمه لزوما، ولازمه ملازمة ولزاما. وقيل: هو طول مكث الشيء مع غيره. والمعنى فسوف يكون التكذيب لازما لمن كذب حتى صار يعلمه. وقيل: فسوف يكون آخر التكذيب لزاما غير منفك عنكم. قال أبو عبيدة: لزاما، أي فيصلا. وقال…
3 میں سے آیات 1–3
انہوں نے کہا کہ اے قوم! دیکھو تو اگر میں اپنے پروردگار کی طرف سے دلیل (روشن) رکھتا ہوں اور اس نے مجھے اپنے ہاں سے رحمت بخشی ہو جس کی حقیقت تم سے پوشیدہ رکھی گئی ہے۔ تو کیا ہم اس کے لیے تمہیں مجبور کرسکتے ہیں اور تم ہو کہ اس سے ناخوش ہو رہے ہو
سورہ ہود، آیت 11:28اور ہم نے ہر انسان کے اعمال کو (بہ صورت کتاب) اس کے گلے میں لٹکا دیا ہے۔ اور قیامت کے روز (وہ) کتاب اسے نکال دکھائیں گے جسے وہ کھلا ہوا دیکھے گا
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:13جب کافروں نے اپنے دلوں میں ضد کی اور ضد بھی جاہلیت کی۔ تو خدا نے اپنے پیغمبر اور مومنوں پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی اور ان کو پرہیزگاری کی بات پر قائم رکھا اور وہ اسی کے مستحق اور اہل تھے۔ اور خدا ہر چیز سے خبردار ہے
سورہ فتح، آیت 48:26