لِسان
اسم · 25 بارمعنی: زبان
قرآن میں صورتیں
- لِسَانِ ×5
- أَلْسِنَتَهُم ×3
- بِأَلْسِنَتِهِمْ ×2
- بِلِسَانِ ×2
- أَلْسِنَتُكُمُ ×2
- بِلِسَانِكَ ×2
- لِّسَانِى ×2
- لِسَانًا ×2
لِسان
معنی: زبان
لسان قرآن کی 18 سورتوں کی 24 آیات میں 25 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: زبان
اللسان: الجارحة وقوتها، وقوله: واحلل عقدة من لساني [طه/ 27] يعني به من قوة لسانه، فإن العقدة لم تكن في الجارحة، وإنما كانت في قوته التي هي النطق به، ويقال: لكل قوم لسان ولسن بكسر اللام، أي: لغة. قال تعالى: فإنما يسرناه بلسانك [الدخان/ 58] ، وقال: بلسان عربي مبين [الشعراء/ 195] ، واختلاف ألسنتكم وألوانكم
اللام والسين والنون أصل صحيح واحد، يدل على طول لطيف غير بائن، في عضو أو غيره. من ذلك اللسان، معروف، وهو مذكر والجمع ألسن، فإذا كثر فهي الألسنة. ويقال لسنته، إذا أخذته بلسانك. قال طرفة:
24 میں سے آیات 21–24
جو گنوار پیچھے رہ گئے وہ تم سے کہیں گے کہ ہم کو ہمارے مال اور اہل وعیال نے روک رکھا آپ ہمارے لئے (خدا سے) بخشش مانگیں۔ یہ لوگ اپنی زبان سے وہ بات کہتے ہیں جو ان کے دل میں نہیں ہے۔ کہہ دو کہ اگر خدا تم (لوگوں) کو نقصان پہنچانا چاہے یا تمہیں فائدہ پہنچانے کا ارادہ فرمائے تو کون ہے جو اس کے سامنے تمہارے لئے کسی بات کا کچھ اختیار رکھے (کوئی نہیں) بلکہ جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے واقف ہے
سورہ فتح، آیت 48:11اگر یہ کافر تم پر قدرت پالیں تو تمہارے دشمن ہوجائیں اور ایذا کے لئے تم پر ہاتھ (بھی) چلائیں اور زبانیں (بھی) اور چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہوجاؤ
سورہ ممتحنہ، آیت 60:2اور (اے محمدﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو کہ اس کو جلد یاد کرلو
سورہ قیامہ، آیت 75:16اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں دیئے)
سورہ بلد، آیت 90:9