لُغُوب
اسم · 2 بارمعنی: کوئی تکان۔ سستی · دوسرے تراجم: تھکاوٹ نے
قرآن میں صورتیں
- لُغُوبٌ ×2
لُغُوب
معنی: کوئی تکان۔ سستی
لغوب قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کوئی تکان۔ سستی · دوسرے تراجم: تھکاوٹ نے
اللغوب: التعب والنصب. يقال: أتانا ساغبا لاغبا ، أي: جائعا تعبا. قال: وما مسنا من لغوب [ق/ 38] . وسهم لغب: إذا كان قذذه ضعيفة، ورجل لغب: ضعيف بين اللغابة. وقال أعرابي: فلان لغوب أحمق، جاءته كتابي فاحتقرها. أي: ضعيف الرأي، فقيل له في ذلك: لم أنثت الكتاب وهو مذكر؟ فقال:
قوله تعالى: ﴿وما مسنا من لغوب﴾ [ق: 38] أي تعب وإعياء، يقال: لغب يلغب لغوبا، وأتانا لاغبا: أي جائعا تعبا. ورجل لغب بين اللغابة، أي ضغيف بين الضغف. وعن بعض الأعراب: فلان لغوب أتته كتابي فاحتقرها، أي ضعيف الراي. ويحكي أنه قيل لهذا القائل: كيف تقول كذا؟ فقال: أليس الكتاب بمعنى الصحيفة؟ يعني أنث على المعنى. ومثله قول…
2 میں سے آیات 1–2
جس نے ہم کو اپنے فضل سے ہمیشہ کے رہنے کے گھر میں اُتارا۔ یہاں نہ تو ہم کو رنج پہنچے گا اور نہ ہمیں تکان ہی ہوگی
سورہ فاطر، آیت 35:35اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے سب کو چھ دن میں بنا دیا۔ اور ہم کو ذرا تکان نہیں ہوئی
سورہ ق، آیت 50:38