مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ق، آیت 38

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد خلقنا السماوات والارض وما بينهما في ستة ايام وما مسنا من لغوب

اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے سب کو چھ دن میں بنا دیا۔ اور ہم کو ذرا تکان نہیں ہوئی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 38
  • پارہ 26
  • صفحہ 520

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. خَلَقْنَاپیدا کیا ہم نےkhalaqnā
  3. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwāti
  4. وَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍa
  5. وَمَااور جوwamā
  6. بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہےbaynahumā
  7. فِىمیںfī
  8. سِتَّةِچھsittati
  9. أَيَّامٍۢدنوں (میں)ayyāmin
  10. وَمَااور نہیںwamā
  11. مَسَّنَاچھوا ہم کوmassanā
  12. مِنکسیmin
  13. لُّغُوبٍۢتھکاوٹ نےlughūbin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں