لَيّ
اسم · 1 بارمعنی: موڑتے ہوئے
قرآن میں صورتیں
- لَيًّۢا ×1
لَيّ
معنی: موڑتے ہوئے
لي قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: موڑتے ہوئے
اللي: فتل الحبل، يقال: لويته ألويه ليا، ولوى يده، قال:416-لوى يده الله الذي هو غالبه
اللام والواو والياء أصل صحيح، يدل على إمالة للشيء. يقال: لوى يده يلويها. ولوى برأسه: أماله. واللوي: ما ذبل من البقل، وسمي لويا لأنه إذا ذبل التوى ومال. واللواء معروف، وسمي لأنه يلوى على رمحه. واللوية: ما ذخر من طعام لغير الحاضرين، كأنه أميل عنهم إلى غيرهم. وألوى بالشيء، إذا أشار به كاليد ونحوه. وألوى بالشيء: ذهب به،…
1 میں سے آیات 1–1
اور یہ جو یہودی ہیں ان میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہیں کہ کلمات کو ان کے مقامات سے بدل دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم نے سن لیا اور نہیں مانا اور سنیئے نہ سنوائے جاؤ اور زبان کو مروڑ کر اور دین میں طعن کی راہ سے (تم سے گفتگو) کے وقت راعنا کہتے ہیں اور اگر (یوں) کہتے ہیں کہ ہم نے سن لیا اور مان لیا اور (صرف) اسمع اور (راعنا کی جگہ) انظرنا (کہتے) تو ان کے حق میں بہتر ہوتا اور بات بھی بہت درست ہوتی لیکن خدان نے ان کے کفر کے سبب ان پر لعنت کر رکھی ہے تو یہ کچھ تھوڑے ہی ایمان لاتے ہیں
سورہ نساء، آیت 4:46