يَلْ
فعل · 3 بارمعنی: وہ ڈرتے ہیں · دوسرے تراجم: تم مڑ کر دیکھتے تھے۔ اور تم پیچھے پھر کر نہ دیکھتے تھے, تم موڑ دو گے
قرآن میں صورتیں
- يَلْوُۥنَ ×1
- تَلْوُۥنَ ×1
- تَلْوُۥٓا۟ ×1
يَلْ
معنی: وہ ڈرتے ہیں
يل قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ ڈرتے ہیں · دوسرے تراجم: تم مڑ کر دیکھتے تھے۔ اور تم پیچھے پھر کر نہ دیکھتے تھے, تم موڑ دو گے
معنی: جو قریب ہیں تمہارے
اللي: فتل الحبل، يقال: لويته ألويه ليا، ولوى يده، قال:416-لوى يده الله الذي هو غالبه
اللام والواو والياء أصل صحيح، يدل على إمالة للشيء. يقال: لوى يده يلويها. ولوى برأسه: أماله. واللوي: ما ذبل من البقل، وسمي لويا لأنه إذا ذبل التوى ومال. واللواء معروف، وسمي لأنه يلوى على رمحه. واللوية: ما ذخر من طعام لغير الحاضرين، كأنه أميل عنهم إلى غيرهم. وألوى بالشيء، إذا أشار به كاليد ونحوه. وألوى بالشيء: ذهب به،…
4 میں سے آیات 1–4
اور ان (اہلِ کتاب) میں بعضے ایسے ہیں کہ کتاب (تورات) کو زبان مروڑ مروڑ کر پڑھتے ہیں تاکہ تم سمجھو کہ جو کچھ وہ پڑھتے ہیں کتاب میں سے ہے حالانکہ وہ کتاب میں سے نہیں ہے اور کہتے ہیں کہ وہ خدا کی طرف سے (نازل ہوا) ہے حالانکہ وہ خدا کی طرف سے نہیں ہوتا اور خدا پر جھوٹ بولتے ہیں اور (یہ بات) جانتے بھی ہیں
سورہ آلِ عمران، آیت 3:78(وہ وقت بھی یاد کرنے کے لائق ہے) جب تم لوگ دور بھاگے جاتے تھے اور کسی کو پیچھے پھر کر نہیں دیکھتے تھے اور رسول الله تم کو تمہارے پیچھے کھڑے بلا رہے تھے تو خدا نے تم کو غم پر غم پہنچایا تاکہ جو چیز تمہارے ہاتھ سے جاتی رہی یا جو مصیبت تم پر واقع ہوئی ہے اس سے تم اندوہ ناک نہ ہو اور خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے
سورہ آلِ عمران، آیت 3:153اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو اور خدا کے لئے سچی گواہی دو خواہ (اس میں) تمہارا یا تمہارےماں باپ اور رشتہ داروں کا نقصان ہی ہو۔ اگر کوئی امیر ہے یا فقیر تو خدا ان کا خیر خواہ ہے۔ تو تم خواہش نفس کے پیچھے چل کر عدل کو نہ چھوڑ دینا۔ اگر تم پیچیدا شہادت دو گے یا (شہادت سے) بچنا چاہو گے تو (جان رکھو) خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے
سورہ نساء، آیت 4:135اے اہلِ ایمان! اپنے نزدیک کے (رہنے والے) کافروں سے جنگ کرو اور چاہیئے کہ وہ تم میں سختی (یعنی محنت وقوت جنگ) معلوم کریں۔ اور جان رکھو کہ خدا پرہیز گاروں کے ساتھ ہے
سورہ توبہ، آیت 9:123