لَيْسَ
فعل · 89 بارمعنی: نہیں ہے · دوسرے تراجم: نہیں ہیں, حالانکہ نہیں ہو تم, تو نہیں, نہیں ہیں وہ سب
قرآن میں صورتیں
- لَّيْسَ ×47
- أَلَيْسَ ×13
- فَلَيْسَ ×7
- وَلَيْسَ ×5
- لَسْتَ ×5
- لَيْسَتِ ×2
- لَيْسُوا۟ ×2
- لَسْتُمْ ×2
لَيْسَ
معنی: نہیں ہے
ليس قرآن کی 33 سورتوں کی 85 آیات میں 89 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: نہیں ہے · دوسرے تراجم: نہیں ہیں, حالانکہ نہیں ہو تم, تو نہیں, نہیں ہیں وہ سب
قوله تعالى: ﴿ليس مصروفا عنهم﴾ [هود: 8] ليس: فعل ناقص ملازم النقص، وزعم أبو علي أنه حرف. ويعمل عمل «كان» ولا يتصرف، وله أحكام كثيرة، ولعدم تصرفه وشبهه بالحرف لم يلتزم معه نون الوقاية كلزومها مع غيره، كقوله: [من الرجز]
الليس: اللزوم، والأليس: الذي لا يبرح بيته والليس أيضا: الشدة، وقد تليس. وإبل ليس على الحوض إذا أقامت عليه فلم تبرحه. وإبل ليس: ثقال لا تبرح؛ قال عبدة بن الطبيب:
85 میں سے آیات 81–85
(یعنی) کافروں پر (اور) کوئی اس کو ٹال نہ سکے گا
سورہ معارج، آیت 70:2کیا اس خالق کو اس بات پر قدرت نہیں کہ مردوں کو جلا اُٹھائے؟
سورہ قیامہ، آیت 75:40اور خار دار جھاڑ کے سوا ان کے لیے کوئی کھانا نہیں (ہو گا)
سورہ غاشیہ، آیت 88:6تم ان پر داروغہ نہیں ہو
سورہ غاشیہ، آیت 88:22کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
سورہ تین، آیت 95:8