مُجاهِد
اسم · 4 بارمعنی: مجاہدوں کو · دوسرے تراجم: اور جہاد کرنے والے, جہاد کرنے والوں کو
قرآن میں صورتیں
- ٱلْمُجَٰهِدِينَ ×3
- وَٱلْمُجَٰهِدُونَ ×1
مُجاهِد
معنی: مجاہدوں کو
مجاهد قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مجاہدوں کو · دوسرے تراجم: اور جہاد کرنے والے, جہاد کرنے والوں کو
الجهد والجهد: الطاقة والمشقة، وقيل:
قوله تعالى: ﴿وجاهدوا في الله حق جهاده﴾ [الحج: 78].
2 میں سے آیات 1–2
جو مسلمان (گھروں میں) بیٹھ رہتے (اور لڑنے سے جی چراتے) ہیں اور کوئی عذر نہیں رکھتے وہ اور جو خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے لڑتے ہیں وہ دونوں برابر نہیں ہو سکتے خدا نے مال اور جان سے جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر درجے میں فضیلت بخشی ہے اور (گو) نیک وعدہ سب سے ہے لیکن اجر عظیم کے لحاظ سے خدا نے جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر کہیں فضیلت بخشی ہے
سورہ نساء، آیت 4:95اور ہم تو لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور ثابت قدم رہنے والے ہیں ان کو معلوم کریں۔ اور تمہارے حالات جانچ لیں
سورہ محمد، آیت 47:31