مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 95

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا يستوي القاعدون من المؤمنين غير اولي الضرر والمجاهدون في سبيل الله باموالهم وانفسهم فضل الله المجاهدين باموالهم وانفسهم على القاعدين درجة وكلا وعد الله الحسنى وفضل الله المجاهدين على القاعدين اجرا عظيما

جو مسلمان (گھروں میں) بیٹھ رہتے (اور لڑنے سے جی چراتے) ہیں اور کوئی عذر نہیں رکھتے وہ اور جو خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے لڑتے ہیں وہ دونوں برابر نہیں ہو سکتے خدا نے مال اور جان سے جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر درجے میں فضیلت بخشی ہے اور (گو) نیک وعدہ سب سے ہے لیکن اجر عظیم کے لحاظ سے خدا نے جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر کہیں فضیلت بخشی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 95
  • پارہ 5
  • صفحہ 94

لفظ بہ لفظ

  1. لَّانہیںlā
  2. يَسْتَوِىبرابر ہوسکتےyastawī
  3. ٱلْقَـٰعِدُونَبیٹھنے والےl-qāʿidūna
  4. مِنَمیں سےmina
  5. ٱلْمُؤْمِنِينَمومنوںl-mu'minīna
  6. غَيْرُسوائےghayru
  7. أُو۟لِىulī
  8. ٱلضَّرَرِمعذوروں کےl-ḍarari
  9. وَٱلْمُجَـٰهِدُونَاور جہاد کرنے والےwal-mujāhidūna
  10. فِىمیںfī
  11. سَبِيلِراستےsabīli
  12. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  13. بِأَمْوَٰلِهِمْساتھ اپنے مالوں کےbi-amwālihim
  14. وَأَنفُسِهِمْ ۚاور اپنے نفسوں کےwa-anfusihim
  15. فَضَّلَفضیلت دیfaḍḍala
  16. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  17. ٱلْمُجَـٰهِدِينَجہاد کرنے والوں کوl-mujāhidīna
  18. بِأَمْوَٰلِهِمْساتھ اپنے مالوں کےbi-amwālihim
  19. وَأَنفُسِهِمْاور اپنے نفسوں کےwa-anfusihim
  20. عَلَىپرʿalā
  21. ٱلْقَـٰعِدِينَبیٹھنے والوںl-qāʿidīna
  22. دَرَجَةًۭ ۚدرجہ میںdarajatan
  23. وَكُلًّۭااور ہر ایک سےwakullan
  24. وَعَدَوعدہ کررکھا ہےwaʿada
  25. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  26. ٱلْحُسْنَىٰ ۚبھلائی کاl-ḥus'nā
  27. وَفَضَّلَاور فضیلت دیwafaḍḍala
  28. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  29. ٱلْمُجَـٰهِدِينَمجاہدوں کوl-mujāhidīna
  30. عَلَىاوپرʿalā
  31. ٱلْقَـٰعِدِينَبیٹھنے والوں کےl-qāʿidīna
  32. أَجْرًااجرajran
  33. عَظِيمًۭاعظیم کیʿaẓīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں