مَجِيد
اسم · 4 بارمعنی: برزرگی والا ہے · دوسرے تراجم: مجید-بزرگی والے, صاحب فضل و کرم ہے/ بزرگ و برتر ہے, مجید ہے
قرآن میں صورتیں
- مَّجِيدٌ ×2
- ٱلْمَجِيدِ ×2
مَجِيد
معنی: برزرگی والا ہے
مجيد قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: برزرگی والا ہے · دوسرے تراجم: مجید-بزرگی والے, صاحب فضل و کرم ہے/ بزرگ و برتر ہے, مجید ہے
المجد: السعة في الكرم والجلال، وقد تقدم الكلام في الكرم. يقال: مجد يمجد مجدا ومجادة، وأصل المجد من قولهم: مجدت الإبل : إذا حصلت في مرعى كثير واسع، وقد أمجدها الراعي، وتقول العرب: في كل شجر نار، واستمجد المرخ والعفار ، وقولهم في صفة الله تعالى: المجيد. أي: يجري السعة في
قوله تعالى: ﴿ذو العرش المجيد﴾ [البروج: 15] أي الواسع الكرم والجلالة. والمجد: السعة في الكرم والتزايد في الجلالة؛ يقال: مجد يمجد فهو ماجد مجيد. ومجيد أبلغ لأنه من صيغها.
4 میں سے آیات 1–4
انہوں نے کہا کیا تم خدا کی قدرت سے تعجب کرتی ہو؟ اے اہل بیت تم پر خدا کی رحمت اور اس کی برکتیں ہیں۔ وہ سزاوار تعریف اور بزرگوار ہے
سورہ ہود، آیت 11:73قٓ۔ قرآن مجید کی قسم (کہ محمد پیغمبر خدا ہیں)
سورہ ق، آیت 50:1عرش کا مالک بڑی شان والا
سورہ بروج، آیت 85:15(یہ کتاب ہزل و بطلان نہیں) بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے
سورہ بروج، آیت 85:21