مَحَوْ
فعل · 3 بارمعنی: مٹاتا ہے · دوسرے تراجم: تو مٹادی ہم نے, اور مٹا دیتا ہے
قرآن میں صورتیں
- يَمْحُوا۟ ×1
- فَمَحَوْنَآ ×1
- وَيَمْحُ ×1
مَحَوْ
معنی: مٹاتا ہے
محو قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مٹاتا ہے · دوسرے تراجم: تو مٹادی ہم نے, اور مٹا دیتا ہے
المحو: إزالة الأثر، ومنه قيل للشمال:
قوله تعالى: ﴿يمحو الله ما يشاء ويثبت﴾ [الرعد: 39] أي يمحو ما يشاء مما يكتبه الحفظة ويثبت ما يشاء. وفي التفسير: إن الله ينظر كل يوم في اللوح المحفوظ سبعين نظرة فيمحو ما يشاء ويثبت ما يشاء. ومعنى ذلك أن الله تعالى أمر الملائكة بكتب أشياء فيأمرها بأن تجعل فلانا الشقي سعيدا وعكسه. وفلانا الغني فقيرا وعكسه، فتفعل ذلك.…
3 میں سے آیات 1–3
خدا جس کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے
سورہ رعد، آیت 13:39اور ہم نے دن اور رات کو دو نشانیاں بنایا ہے رات کی نشانی کو تاریک بنایا اور دن کی نشانی کو روشن۔ تاکہ تم اپنے پروردگار کا فضل (یعنی) روزی تلاش کرو اور برسوں کا شمار اور حساب جانو۔ اور ہم نے ہر چیز کو (بخوبی) تفصیل کردی ہے
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:12کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے؟ اگر خدا چاہے تو (اے محمدﷺ) تمہارے دل پر مہر لگا دے۔ اور خدا جھوٹ کو نابود کرتا اور اپنی باتوں سے حق کو ثابت کرتا ہے۔ بےشک وہ سینے تک کی باتوں سے واقف ہے
سورہ شوریٰ، آیت 42:24