مَدائِن
اسم · 3 بارمعنی: شہروں
قرآن میں صورتیں
- ٱلْمَدَآئِنِ ×3
مَدائِن
معنی: شہروں
مدائن قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: شہروں
المدينة فعيلة عند قوم، وجمعها مدن، وقد مدنت مدينة، وناس يجعلون الميم زائدة، قال تعالى: ومن أهل المدينة مردوا على النفاق [التوبة/ 101] قال: وجاء من أقصا المدينة رجل يسعى [يس/ 20] ، ودخل المدينة على حين غفلة من أهلها [القصص/ 15] .
قوله تعالى: ﴿وجاء من أقصى المدينة رجل﴾ [يس: 20] المدينة: البلدة التي كثر سكانها. مدن بالمكان: إذا أقام، ووزنها فعيلة، وقد تقدم أن بعضهم جعلها مفعلة فالميم مزيدة.
3 میں سے آیات 1–3
انہوں نے (فرعون سے) کہا کہ فی الحال موسیٰ اور اس کے بھائی کے معاملے کو معاف رکھیے اور شہروں میں نقیب روانہ کر دیجیے
سورہ اعراف، آیت 7:111انہوں نے کہا کہ اسے اور اس کے بھائی (کے بارے) میں کچھ توقف کیجیئے اور شہروں میں ہرکارے بھیج دیجیئے
سورہ شعراء، آیت 26:36تو فرعون نے شہروں میں نقیب راونہ کئے
سورہ شعراء، آیت 26:53