مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 111

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا ارجه واخاه وارسل في المدائن حاشرين

انہوں نے (فرعون سے) کہا کہ فی الحال موسیٰ اور اس کے بھائی کے معاملے کو معاف رکھیے اور شہروں میں نقیب روانہ کر دیجیے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 111
  • پارہ 9
  • صفحہ 164

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālū
  2. أَرْجِهْاس کو ڈھیل دو ۔ انتظار میں رکھوarjih
  3. وَأَخَاهُاور اس کے بھائی کو بھیwa-akhāhu
  4. وَأَرْسِلْاور بھیج دوwa-arsil
  5. فِىمیںfī
  6. ٱلْمَدَآئِنِشہروںl-madāini
  7. حَـٰشِرِينَہر کارے۔ اکٹھے کرنے والے۔ جمع کرنے والےḥāshirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں